قانا طیر
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (جراحی) دھات وغیرہ کی سلائی جو پیشاب لانے کے لیے عضو تناسل کے سورخ میں گھسیڑتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (جراحی) دھات وغیرہ کی سلائی جو پیشاب لانے کے لیے عضو تناسل کے سورخ میں گھسیڑتے ہیں۔